اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

چین میں ڈرائیور نے گاڑی دریا میں گرادی،چاروں افراد کو بچا لیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

بیجنگ (این این آئی )چین میں ڈرائیور نے گاڑی پارک کرنے کے دوران دریا میں گرادی،گاڑی کو دریا میں گرتا دیکھ وہاں موجود افراد نے بروقت کارروائی کرکے ٹیم ورک کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دریا میں پھنسی کار میں سے ڈرائیور اور دیگر تین افراد کومرنے سے بچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے شہرہہویان میں حادثہ اْس

وقتپیش آیا جب ایک ڈرائیوردریا کنارے گاڑی پارک کر رہا تھا کہ غلطی سے بریک لگانے کے بجائے ایکسلریٹردبا دیا اور یوں گاڑی بے قابو ہوتی دریا میں جا گری۔گاڑی کو دریا میں گرتا دیکھ وہاں موجود افراد نے بروقت کارروائی کرکے ٹیم ورک کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دریا میں پھنسی کار میں سے ڈرائیور اور دیگر تین افراد کومرنے سے بچا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…