بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں : ٹرمپ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہشام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہیامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے

فوجی موجود نہیں ہیں۔ امریکی صدر نے ٹویٹر پر ترکی اور امریکہ کے مابین معاہدے کے بارے میں ایک پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…