جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان 24 اکتوبر کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق رجب طیب اردوان ترکی اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سٹریٹیجک

مذاکرات 23 اور 24 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 23 تاریخ کو مذاکرات میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں شرکت کے لئے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوشلو 23 تاریخ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…