بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے بچے اب یہ کام بھی کر سکیں گے؟ بڑی اجاز ت دیدی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

ریاض (این این آئی) سعودی مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کے بچوں کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔اس سلسلے میں مملکت میں نجی بینکوں کو مانیٹرنگ اتھارٹی کی جانب سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکلر کے مطابق غیر ملکیوں کے

بچوں کا بینک اکاؤنٹ مشروط طور پر کھولا جائے جس کی باقاعدہ نگرانی بھی کی جائے گی۔یاد رہے کہ ایسے تارکین جن کے بچوں کے اقامے ڈیپنڈنٹ کے ہوتے تھے انہیں بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت نہیں تھی۔ بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے ملازمت کا لیٹر لازمی ہوتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…