بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہلیہ نے ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد برہان چشتی سے شادی کی وجہ بتا دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دنیا بھر میں شادی کے چرچے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا پر ناروے میں رہائش پذیر برہان چشتی کی شادی وائرل ہے، وہ اپنی شادی میں ایک پنجابی گانے پر رقص بھی کرتے نظر آ رہے ہیں، برہان چشتی کا قد صرف دو فٹ ہے اور انہیں بوبو کی عرفیت سے جانا جاتا ہے، برہان چشتی کی دلہن عام قد رکھتی ہیں، برہان چشتی کے بارے میں گلف نیوز کا کہنا ہے کہ وہ پولیو کا شکار ہیں اور ویل چیئر تک محدود ہیں لیکن اس سے ان کی

زندگی کو کوئی فرق نہیں پڑا، اوسلو میں ہونے والی اس شادی میں برہان چشتی اپنے دوستوں کے ہاتھوں میں رقص کر رہے ہیں اور وہ دلہن فوزیہ کے ساتھ سیلفی بھی لے رہے ہیں، برہان چشتی کی بیوی فوزیہ نے کہا کہ وہ بوبو سے محبت کرتی ہیں اور اپنے شوہر کا نام انہوں نے اپنے ہاتھ میں لکھوایا ہوا ہے۔دنیا بھر میں اس شادی کے چرچے ہیں، اس شادی میں تیرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مداح شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…