اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

اسرائیل کی ہمسایہ عرب ریاستوں سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش،خلیجی ریاستوں کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ وہ ایسی خلیجی ریاستوں کے ساتھ عدم جارحیت کا ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، جو اسرائیل کو بطور یہودی ریاست تسلیم نہیں کرتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ڈیل مستقبل میں امن مذاکرات

میں اہم کردار ادا کر سکے گی۔ اس منصوبے کی تفصیلات میڈیا کو جاری نہیں کی گئی ہیں تاہم اس پیشرفت کو ہمسایہ عرب ریاستوں سے تعلقات بہتر بنانے کی ایک اور اسرائیلی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ متعدد عرب ریاستوں کے اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ سفارتی روابط نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…