بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ناگالینڈ کے علیحدگی پسندرہنما ازاک موویہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف  اُٹھ کھڑے ہوئے، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہ ہیما(این این آئی)بھارتی ریاست ناگالینڈ کے علیحدگی پسند رہنما ء ازاک موویہ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مودی سرکار کی نظریں اب ناگالینڈ پر ہیں کہ وہ بھی بھارت کے زیر انتظام آجائے، جو کبھی ممکن نہیں ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی ریاست ناگالینڈ کے علیحدگی پسند رہنما ازاک موویہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت سلب کرنے والا بھارتی اقدام ناقابل قبول ہے اور کشمیر کا ماضی

دیکھتے ہوئے یہ اقدام کشمیری عوام کے ساتھ دھوکا ہے، آرٹیکل 370 کا خاتمہ کشمیر کی حیثیت کے خلاف کیا گیا جسے مسترد کرتے ہیں۔ازاک موویہ نے مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدامات غداری کے سوا کچھ نہیں ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے کو بھارت کے قبضے میں لینا غداری ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ مودی سرکار کی نظریں اب ناگالینڈ پر ہیں کہ وہ بھی بھارت کے زیر انتظام آجائے، جو کبھی ممکن نہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…