بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں اپنے اہلخانہ کو ساتھ رکھنا دشوار ، فی فرد ماہانہ فیس 100ریال سے بڑھ کر کتنی ہو گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں 2017ءسے تارکین وطن کے اہل خانہ پر ماہانہ کی بنیادوں پر فیس عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں نے اپنے اہل و عیال کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔فیس کا آغاز 100ریال

ماہانہ سے کیا گیا تھا جس میں ہر برس 100ریال ماہانہ اضافہ کیا جاتا ہے۔اس فیس کا قانون جولائی 2020 تک کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس حساب سے جولائی 2020ءمیں تارکین کے اہل خانہ پر عائد فیس فی فرد 400 ریال ماہانہ ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…