پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں کونسا گھنائونا کھیل کھیل رہی ہے؟راہول گاندھی نےچہرہ بے نقاب کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی اپوریشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے فاشسٹ مودی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں قوم پرست رہنمائوں کو الگ تھلگ کررہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ

حکومت کشمیر میں سیاسی خلا پیدا کرنے کیلئے فاروق عبداللہ جیسے قوم پرست لیڈروں کو الگ تھلگ کررہی ہے،اس سے بقیہ بھارت میں صف بندی کرنے کیلئے کشمیر کو ہمیشہ سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔کانگریس رہنما نے کہا کہ حکومت کو تمام قوم پرست لیڈروں کو رہا کرنا چاہئے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…