پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی وزیر اعظم نریندرہ مودی کی امریکہ آمد پر پاکستانیوں نے بڑا”سرپرائز“دینے کی تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندرہ مودی کی امریکہ آمد پر پاکستانیوں نے بڑے احتجاج کا پروگرام تیار کرلیاگیا،مودی کے خلاف 22 ستمبر کو ہیوسٹن اور 27 ستمبر کو نیویارک میں ہزاروں پاکستانی احتجاج کریں گے،امریکن شہر ہیوسٹن میں 10 ہزار کے قریب پاکستانی احتجاج کے لئے اکٹھے ہون گے،

احتجاجی مظاہروں میں پاکستانی نڑاد شہری،مختلف ممالک مسلم اور سکھ تنظمیں شریک ہوں گی۔ وزیراعظم عمران خان کی نیویارک آمد پر بھرپور استقبال کیاجائیگا، خیرمقدمی پلان بھی تیار  کرلیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی  زلفی بخاری نے امریکہ میں اوورسیز فاونڈیشن اور سکھ تنظمیوں سے ملاقاتیں کیں،پاکستانی تنظیم اوورسیز گلوبل فاونڈیشن کے سربراہ ظہیر نے وزیراعظم کے دورہ نیویارک کی تیاریوں پر تقریب کا اہتمام  کیا گیا،اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاونڈیشن اور سکھوں کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیرسے متعلق تحریری سفارشات پیش کیں،اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاونڈیشن اور سکھ تنظیموں کی نے زلفی بخاری کو احتجاجی پروگرام بارے بریفنگ دی۔زلفی بخاری نے اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاونڈیشن نیویارک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پربھر پور طریقے سے اجاگر کردیاہے، پاکستان کی حکومت اور عوام مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔زلفی بخاری  نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان خطاب میں کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔  نریندرہ مودی کی امریکہ آمد پر پاکستانیوں نے بڑے احتجاج کا پروگرام تیار کرلیاگیا،مودی کے خلاف 22 ستمبر کو ہیوسٹن اور 27 ستمبر کو نیویارک میں ہزاروں پاکستانی احتجاج کریں گے،امریکن شہر ہیوسٹن میں 10 ہزار کے قریب پاکستانی احتجاج کے لئے اکٹھے ہون گے،احتجاجی مظاہروں میں پاکستانی نڑاد شہری،مختلف ممالک مسلم اور سکھ تنظمیں شریک ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…