جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو شہریت نہیں ملے گی،امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی کا اطلاق کب سے ہو گا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کی ہے، جس کے بعد امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو ملک کی شہریت نہیں ملے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی امیگریشن قوانین میں کی گئی تبدیلی کے بعد امریکی حکومت یا فوج کے وہ اہل کار جو بیرونِ ملک کام کر رہے ہوں۔

اْن کے غیر امریکی بچے اب امریکی شہری نہیں بن سکیں گے۔امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی کا اطلاق آئندہ ماہ 29 اکتوبر سے ہو گا۔اس قانون کے نفاذ کے بعد تمام ایسے بچے جن کے پاس امریکی شہریت نہیں مگر وہ اپنے امریکی والدین کے ساتھ امریکا سے باہر رہ رہے ہیں، وہ بھی امریکی شہریت کے حق دار نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…