بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل کے نابود ہونے کا دن کوئی زیادہ دور نہیں،ایرانی آرمی چیف نے دبنگ اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

تہران (این این آئی)ایرانی آرمی کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہاہے کہ اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں کوئی بھی کشیدگی پیدا ہوتی ہے تو اس سے دشمن سب سے زیادہ غیرمحفوظ صورت حال سے دوچار ہوجائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہر کوئی صہیونی نظام کا جلد خاتمہ دیکھے گا اور یہ دن کوئی زیادہ دور نہیں۔انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ مزاحمتی محاذ امریکا اورسامراج نظام

کا دھڑن تختہ کردے گا۔جنرل موسوی نے کہاکہ دشمن اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ خطے میں کوئی بھی کشیدگی اور عدم تحفظ انھیں سب سے غیرمحفوظ صورت حال سے دوچار کردے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا صرف اس وقت تک ہی کسی ملک کی حمایت کرتا ہے جب تک وہ اس کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔امریکا نے اپنے انتہائی دباؤ کی پالیسی کے ذریعے ایران کو ’’توڑنے‘‘ کی کوشش کی ہے لیکن وہ اس میں ناکام رہا ہے اور آج امریکا کنفیوزہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…