بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے نئے ہمسایہ ملک خالصتان کا استقبال شروع،دنیا بھر میں سکھ اپنے وطن کے قیام کیلئے اُٹھ کھڑے ہوئے

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے نئے ہمسایہ ملک خالصتان کا استقبال شروع،دنیا بھر میں سکھ اپنے وطن کے قیام کیلئے اُٹھ کھڑے ہوئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نئے ہمسایہ ملک خالصتان کا استقبال شروع،دنیا بھر میں سکھ اپنے وطن کے قیام کیلئے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں، جبکہ اس بار پاکستانیوں نے بھی سکھ برادری کی حمایت میں بھرپور آواز اُٹھائی ہے، سکھ برادری کے لئے الگ ملک کے مطالبے کیلئے ٹوئٹر پر ’خالصتان ڈے“ٹرینڈ کرنے کرنے لگا ہے،بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے

بھی سکھوں کے لئے آزاد ریاست کی حمایت کی ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ 2020ء میں آزادخالصتان کے لئے ہونے والے عالمی سطح کے ریفرنڈم سے سکھوں کے لئے نئے دور کا آغاز ہوگا اور یہ ریفرنڈم آزاد خالصتان کا سبب بنے گا،جس کے بعد پاکستان کو خالصتان کی صورت میں ایک اور پڑوسی ملے گا،ٹوئٹر صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے لکھا کہ ”اپنے نئے ہمسایہ ملک خالصتان کا استقبال کیجئے“ متعدد صارفین نے کشمیر اور خالصتان کی بھارت سے آزادی کے لئے ٹویٹس کئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…