بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

’’بھارتی سپریم کورٹ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری نبھائے‘‘ انسانی حقوق کی تنظیم آئی سی جے نے بھارتی اقدام کی مخالفت کردی

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیم انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت کا خاتمہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، اس سے انسانی حقوق کے بحران میں شدت آئے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تنظیم نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت کا خاتمہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس سے انسانی حقوق کے بحران میں شدت آئے گی۔

آئی سی جے کے مطابق قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق پر ضرب ہے، احتجاج روکنے کیلئے کمیونی کیشن نظام کا بلیک آئوٹ کیا گیا، مظاہرے روکنے کیلئے فوج کی تعداد بڑھائی گئی، سیاسی قیادت کو نظر بند کیا گیا۔آئی سی جے کے سیکرٹری جنرل سامظریفی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے باسیوں پر ڈریکونین پابندیاں لگائی گئی ہیں بھارتی سپریم کورٹ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری نبھائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…