جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

یاسین ملک کی حالت بگڑ گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(این این آئی)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک کو شدید علالت کے باعث نئی دلی کے ایک ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک کو بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’این آئی اے‘ نے ایک جھوٹے مقدمے میں پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لے رکھا ہے۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ محمدیاسین ملک

این آئی اے کے ناروا سلوک کے خلاف10اپریل سے بھوک ہڑتال پر تھے ۔ بیان میں کہا گیا کہ بھوک ہڑتال کے سبب محمد یاسین ملک کی حالت گزشتہ چارروز سے انتہائی خراب تھی اور آج ہفتے کو طبیعت زیادہ خراب ہوجانے کے باعث انہیں نئی دلی کے منوہر لوہیہ ہسپتال میں داخل کیا گیا ۔ محمد یاسین ملک کے اہلخانہ نے بھی سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو یاسین ملک کی علالت اور انکی ہسپتال منتقلی کے بارے میں اطلاع دی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…