بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، تہاڑ جیل میں مسلمان قیدی کی پیٹھ پر گرم دھات سے زبردستی ہندوئوں کا مذہبی نشان اوم داغ دیاگیا

20  اپریل‬‮  2019

نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، تہاڑ جیل میں مسلمان قیدی کی پیٹھ پر زبردستی ہندوئوں کا مذہبی نشان اوم داغ دیاگیا۔بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی روایت برقرار ہے،مذہبی تعصب پسندی، جنونیت اورمسلم دشمنی کی ایک اور بدترین مثال سامنے آگئی۔تہاڑ جیل میں سپریٹنڈنٹ نے مسلمان قیدی کی پیٹھ پر گرم دھات سے ہندوئوں

کا مذہبی نشان اوم دغوا دیا۔ شبیر الیاس نبیر نے کڑکڑ ڈومہ کورٹ کو بتایا ہے کہ بیرک میں چولہا کام نہ کرنے کی شکایت پر جیل سپر نٹنڈنٹ راجیش چوہان نے اسے بری طرح زد و کوب بھی کیا ۔عدالت نے پیر کو رپورٹ طلب کرلی۔شبیرکا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ نے2دن تک فاقہ کشی پہ مجبور کیاجبکہ مسلمان ہونے کی بنیادپر نازیبا الفاظ کہے اور استحصال بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…