اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، تشدد سے ایک قیدی ہلاک

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرطوم (این این آئی)افریقی ملک سوڈان کی اسلام نواز بڑی سیاسی جماعت پاپولر کانگرس پارٹی نے بتایا ہے کہ اْس کے ایک کارکن کی دورانِ قید ہلاکت ہوئی ہے۔ اس کا نام احمد الخیر اور عمر چھتیس برس بتائی گئی ہے۔ الخیر کی حراست میں ہونے والی ہلاکت کی اْن کے خاندان نے بھی تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق سوڈانی حکومت کی حامی فورسز نے پیشے کے اعتبار سے استاد احمد الخیر کو مشرقی ریاست کَسلا کے شہر خشم القربہ میں سے تین روز قبل گرفتار کیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق مرحوم کے بدن پر ٹارچر کے واضح نشانات موجود تھے۔ اس شہر میں الخیر کی ہلاکت کے خلاف ہزاروں افراد نے صدر عمر البشیر کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت بھی کی ۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…