اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب نے عمرہ پر آنے والوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے،سب سے زیادہ زائرین کس ملک کے آئے؟،پاکستانی کس نمبرپر رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ 21ربیع الاول 1440 ھ تک 15لاکھ9ہزار936عمرہ ویزے جاری کردیئے گئے۔ اب تک 11لاکھ9ہزار961معتمر مملکت پہنچ چکے ہیں۔ فی الوقت مملکت میں موجود معتمرین کی تعداد 3لاکھ37ہزار876تک پہنچ چکی ہے۔ ان میں سے 2لاکھ32ہزار117مکہ مکرمہ اور ایک لاکھ5ہزار759مدینہ منورہ میں ہیں جبکہ 8 لاکھ53ہزار85عمرہ و زیارت سے فارغ ہوکر رخصت ہوچکے ہیں۔سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی

وزارت حج وعمرہ نے بتایاکہ نئے عمرہ موسم کا تیسرا مہینہ چل رہا ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں امسال زیادہ معتمر ارض اقدس پہنچ رہے ہیں۔ اب تک10 لاکھ94ہزار403ہوائی جہازوں ، 96ہزار523بری راستوں اور 53سمندر کے راستے آئے ۔ سب سے زیادہ پاکستان، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا، تیسرے نمبر پر ہندوستان، چوتھے پر یمن، پانچویں پر ملائیشیا سے معتمر مملکت آئے۔ انکے بعد الجزائر، ترکی، امارات، بنگلہ دیش اور برطانیہ کے معتمرین کا نمبر آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…