اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

’’عاطف میاں کو قادیانی ہونے پر کیوں نکالا؟‘‘ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان طیش میں آ گئیں، وہ کچھ کہہ ڈالا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) میاں عاطف کا اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نام واپس لینے پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا ردعمل سامنے آ گیا ہے، عمران خان کی سابق اہلیہ نے کہا کہ میاں عاطف کو ہٹانے کا حکومت کا فیصلہ ناقابل دفاع اور مایوس کن ہے، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے بھی ایک احمدی کو وزیر خارجہ مقررکیا

تھا تاہم معروف ماہر اقتصادیات کا نام صرف مذہبی عقیدے کی وجہ سے واپس لیا گیا۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میاں عاطف کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپس لے لی ہے، انہوں نے کہا کہ ایک نامزدگی سے مختلف تاثر پیدا ہوتا ہے تو یہ مناسب نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…