جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ، یوکرین کیساتھ دفاعی معاہدے میں کتنے کروڑوں رشوت لی؟ حیرت انگیز تفصیلات

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

کیف/نئی دہلی(این این آئی) یوکرین حکومت نے الزام لگایاہے کہ بھارتی وزار ت دفاع کے حکام کو اے این 32سودے کیلئے دبئی میں واقع گلوبل مارکیٹنگ کمپنی کے ذریعے 17.50کروڑ روپے کی رشوت دی گئی ہے۔ادھرکانگریس کے صدر راہول گاندھی نے فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32کے پرزوں کی خریداری میں رشوت لینے والے حکام کیخلاف فوری کارروائی کرنے کی

وزیر اعظم مودی سے درخواست کی ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق راہول نے ٹویٹ کیا کہ یوکرین حکومت نے الزام لگایاہے کہ وزار ت دفاع کے حکام کو اے این 32سودے کیلئے دبئی میں واقع گلوبل مارکیٹنگ کمپنی کے ذریعے 17.50کروڑ روپے کی رشوت دی گئی ہے۔خود کو چوکیدار اعلان کرنے والے مودی جی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بدعنوان حکام کیخلاف فوری طور پر کارروائی کریں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…