منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

طویل وقت کیلئے اگر ٹرانزٹ مسافردبئی گھومنا چاہیں توانہیں کیا سہولت فراہم کی جائیگی؟دبئی ائیر پورٹ انتظامیہ کا شاندار اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

دبئی(سی پی پی) دبئی ایئر پورٹ انتظامیہ نے کہا ہے کہ طویل وقت کے لئے اگر ٹرانزٹ مسافردبئی گھومنا چاہیں تو انہیں مختصر مدت کا ویزہ فراہم کردیا جائے گا۔ العریبیہ نیوز کے مطابق دبئی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر کم وقت کے ٹرانزٹ مسافروں کو دبئی کے اہم ترین مقامات کے بارے میں معلوم فراہم کرنے کے

متعدد ذرائع ہیں جن میں ویڈیوز کے علاوہ جدید ترین ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔انتظامیہ نے کہا کہ 4گھنٹے سے زیادہ ٹرانزٹ مسافروں کومختصر مدت کا ویزہ دیا جائے گا جبکہ اس سے کم مدت کے ٹرانزٹ مسافروں کو ڈی ایکس بی پلس ٹیکنالوجی کی مدد سے دبئی کے اہم ترین مقامات کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…