بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

33کروڑ صارفین اپنے پاس ورڈز تبدیل کرلیںکیونکہ۔۔ فیس بک کے بعد ٹویٹر انتظامیہ نے بھی حیران کن اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے اندرونی نظام میں خرابی سامنے آنے کے بعد 33 کروڑ صارفین کو اپنے پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کا کہنا تھا کہ اندرونی تحقیقات سے پاس ورڈز کے چوری یا غلط استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔تاہم اس نے پھر

بھی صارفین کو حفظ ماتقدم کے طور پر پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ٹوئٹر نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے پاس ورڈز متاثر ہوئے ہیں۔یہ خیال ہے کہ یہ تعداد اچھی خاصی ہے اور وہ کئی ماہ سے نشانے پر تھے۔اس بارے میں معلومات رکھنے والے ایک فرد نے بتایا کہ ٹوئٹر نے اس بگ کے بارے چند ہفتے پہلے کھوج لگایا تھا اور اس سے حوالے سے ریگولیٹرز کو مطلع کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…