جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

آسمانی بجلی گر گئی ،متعدد افراد ہلاک،علاقے میں قیامت صغریٰ کا منظر

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ریاست بیہار میں آسمانی بجلی گرنے سے گیارہ افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریاست بیہار میں آسمانی بجلی گرنے سے تین اضلاع میں

گیارہ افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ بہار کے وزیر اعلی نیتش کمار نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طبی حکام کو زخمیوں کا علاج یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…