عالمی مارکیٹ میں مہنگا پاکستان میں سونا مزید سستا
کراچی(آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں مزید 100 روپے سستا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز سوموار کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1892 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں مہنگا پاکستان میں سونا مزید سستا



































