سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی: سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی آئی ہے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے… Continue 23reading سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا



































