جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا

datetime 27  جولائی  2023

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جولائی 2023 کے مہینے سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کیمطابق بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف42 روپے72 پیسے تک پہنچ گیا ہے اور… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر ایڈوانس ٹیکس عائد

datetime 27  جولائی  2023

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر ایڈوانس ٹیکس عائد

لاہور ( این این آئی) بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا جو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ایف بی آرسرکلرکے مطابق بینک سے 50 ہزارروپے تک رقم نکلوانے پرٹیکس کی شرح صفر ہوگی،50ہزار 500روپے تک رقم نکلوانے پر 303… Continue 23reading بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر ایڈوانس ٹیکس عائد

ای پاسپورٹ کی سہولت کا آغاز، آن لائن تجدید کروائی جا سکے گی

datetime 27  جولائی  2023

ای پاسپورٹ کی سہولت کا آغاز، آن لائن تجدید کروائی جا سکے گی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ پاسپورٹ نے سہولیات فراہمی کے ضمن میں پاسپورٹ کی تجدید کے لئے آن لائن پاسپورٹ اجراء کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے سہولیات فراہمی کے ضمن میں پاسپورٹ کی تجدید کیلئے آن لائن پاسپورٹ اجراء کا آغاز کر دیا ہے، ای پاسپورٹ پروگرام کے… Continue 23reading ای پاسپورٹ کی سہولت کا آغاز، آن لائن تجدید کروائی جا سکے گی

پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن

datetime 27  جولائی  2023

پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی جانب سے فرانس میں کارگو ہینڈلنگ سروسز کے لیے جاری ٹینڈر کے بعد یورپی ملکوں میں پروازیں بحالی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ نے فرانس اور یورپ کے دیگر ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن کے انتظامات شروع کردیے اور اس ضمن میں فرانس میں… Continue 23reading پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اصل قیمت 244روپے ہے

datetime 27  جولائی  2023

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اصل قیمت 244روپے ہے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صاف وشفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، بطورنگراں وزیراعظم قیادت جو فیصلہ کرے قبول ہو گا، آئندہ سیٹ اپ کے حوالے سے ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نگراں وزیراعظم سے متعلق… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اصل قیمت 244روپے ہے

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 26  جولائی  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھنے میں آئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر کا بھاؤ 287 روپے 4 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 288 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوا ہے۔… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان

datetime 26  جولائی  2023

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان

کراچی :  ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ خوش آئند ہے۔اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آئے گا اور آنے والے دنوں میں ڈالر میں مزید کمی… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان

حکومت نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

datetime 26  جولائی  2023

حکومت نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عام انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے کی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کو فنڈز ضرورت کے مطابق مرحلہ وار جاری… Continue 23reading حکومت نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

datetime 26  جولائی  2023

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔… Continue 23reading چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

1 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 2,065