سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ
کراچی (این این آئی)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونے… Continue 23reading سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ









































