جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2315 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 825 روپے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…