پاکستان میں 30 نومبر کو وی پی اینز مکمل بند کردیں گے چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا ہے کہ پاکستان میں 30 نومبر کو وی پی اینز مکمل بند کردیں گے ،قائمہ کمیٹی نے وی پی این بند کرنے کا خط لکھنے پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا جبکہ قائمہ کمیٹی نے اسلامی نظریاتی… Continue 23reading پاکستان میں 30 نومبر کو وی پی اینز مکمل بند کردیں گے چیئرمین پی ٹی اے









































