پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی،وہ اجازت مل ہی گئی جس کا عرصے سے انتظار تھا، صرف دو شرائط عائد

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی،وہ اجازت مل ہی گئی جس کا عرصے سے انتظار تھا، صرف دو شرائط عائد، تفصیلات کے مطابق امارات میں گھریلو ملازمین کو پیشہ تبدیل کرنے کی اجازت مل گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق اماراتی عدلیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو ملازمین کا پیشہ

تبدیل کیا جاسکتا ہے اگر دو شرائط پوری کردی جائیں، پہلی یہ کہ جس کارکن کا پیشہ تبدیل کیا جارہا ہو اسے پیشہ کی تبدیلی پر کوئی اعتراض نہ ہو اور دوسری یہ کہ پیشہ جو اختیار کیا جارہا ہو وہ لیبر قوانین میں موجود ہو۔ عدلیہ نے کہا ہے کہ امارات کا فیڈرل قانون پیشوں کی تبدیلی کی اجازت دیتا ہے ۔ گھریلو عملے کے پیشے کی تبدیلی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں۔

موضوعات:



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…