پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں بچوں سے زیادتی پر سزائے موت،آرڈننس منظور

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مرتکب مجرموں کیلئے سزائے موت جبکہ 16 سال سے کم عمر بچیوں سے زیادتی کے مجرم کے لیے کم سے کم سزا 10 سال سے بڑھا کر 20 سال کرنے کا آرڈننس منظور کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق یونین کیبنٹ اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ زیربحث آیا۔

جس میں 12 سال سے کم عمر بچوں کیساتھ زیادتی کے مجرموں کیلئے سزائے موت کی تجویز دی گئی۔یونین کیبنٹ نے بچوں کیساتھ زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا آرڈننس منظور کرلیا جبکہ 16سال سے کم عمر لڑکی سے زیادتی کے مجرم کے لیے کم سے کم سزا 10 سال سے بڑھا کر 20 سال کر دی گئی۔دوسری جانب یونین کیبنٹ اجلاس میں زیادتی کے مقدموں کی تحقیقات اور ٹرائل میں تیزی لانے کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…