منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا اسی مہینے ختم ہو جائیگی،تاریخ بھی سامنے آگئی ،ایسا کیوں ہوگا؟خوفناک دعویٰ سامنے آگیا،پوری دنیا میں ہلچل

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)23 اپریل تک دنیا سے رخصتی کی تیاری مکمل کرلیں۔نئی پیش گوئی سامنے آگئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور کاہن ڈیوڈ میڈ کی نئی تھیوری کے مطابق عنقریب سورج، چاند اور 12 سیارے اس خاص ترتیب میں آجائیں گے جو دنیا کی تباہی کی قدیم پیشگوئیوں کے مطابق ہوگی۔ ڈیوڈ میڈ کا کہنا ہے کہ یہ ترتیب اگرچہ ہر 12 سال بعد پید اہوتی ہے

لیکن اس بار یہ فیصلہ کن ہوگی۔ڈیوڈ میڈ کے مطابق اس بار جونہی سورج، چانداور 12 سیارے اپنی مخصوص ترتیب میں آئیں گے تو دنیا کی تباہی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ نہ صرف زمین پر زلزلے اور طوفان رونما ہوں گے بلکہ آوارہ سیارہ نبیرو بھی تیزی سے زمین کی جانب بڑھے گا اور اس کے ساتھ ٹکراجائے گا۔ ڈیوڈ میڈ کے مطابق تباہ کن آفتوں کا یہ سلسلہ 23 اپریل کو شروع ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…