بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ویب سائٹ پر بچوں کی آن لائن خرید وفروخت کرنے والا گروہ گرفتار،بچیوں بچیوں، ان کی جلد کی رنگت، طبی حالت، بالوں اور آنکھوں کی رنگ، نر اور مادہ کی قیمتیں مقرر،افسوسناک انکشافات

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر میں حکام نے بچوں کی آن لائن خرید وفروخت کے ایک لرزہ خیز دھندے کا انکشاف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصرمیں ایک ویب سائٹ پر پوسٹ ایک اشتہار میں پورے دھڑلے کے ساتھ کہا گیا کہہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔ بچوں کو گود لینے یا ان کی خرید وفروخت کے خواہش مند حضرات بچوں کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس خبر کے منظرعام پر آنے کے بعد پورے مصری معاشرے میں سراسیمگی اور صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے۔بچوں کی خریدو فروخت میں

ملوث ویب سائٹ کی جانب سے نو مولود، شیر خوار اور مختلف عمر کے گم نام بچوں کو فروخت کرنے کے لیے کا اعلان کیا ہے۔تاہم ایک عمر کے بچیوں بچیوں، ان کی جلد کی رنگت، طبی حالت، بالوں اور آنکھوں کی رنگ، نر اور مادہ کی یکساں قیمت مقرر کی گئی ہے۔مصری حکام کا کہنا تھا کہ انہوں نے بچوں کے کاروبار میں ملوث متعدد جرائم پیشہ عناصر کو حراست میں لیا جب کہ کئی دوسرے ملزمان کا تعاقب اور تلاش جاری ہے۔ حکام کو بچوں کی خریدو فروخت کے مکروہ دھندے کے طریقہ کار کا مکمل علم ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…