ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب اورخلیجی ممالک کے تنازعے سے طویل عرصہ لاتعلق رہنے کے بعد امریکہ کو اچانک قطر کی فکر پڑ گئی،امریکی وزیر دفاع میدان میں،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع نے اپنے قطری ہم منصب خالد العطیہ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے کہا کہ وہ بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک کیساتھ مصالحت کا اہتمام کرے۔ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔ روسیا الیوم ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح

کیا کہ امریکہ اور قطر کے وزرائے دفاع نے 28 دسمبر کو ٹیلیفون پر بات کی تھی۔ امریکی وزیر دفاع نے اس امر پر زوردیا کہ مشرق وسطی میں کشیدگی کا معاملہ حل ہونا ضروری ہے تاکہ خلیج کے تمام فریق داعش تنظیم کی بیخ کنی اور ایرانی خطرات سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کر سکیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…