اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

انسانیت سوز واقعہ، خاوند نے والدہ کو خوش نہ رکھنے پر اپنی بیویوں کو زندہ جلا ڈالا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست جے پور میں انسانیت سوز واقعہ، ایک بھارتی شہری نے ماں کو خوش نہ رکھنے پر اپنی دونوں بیویوں کو جلا دیا، پولیس رپورٹ کے مطابق دیپا رام نامی ایک شہری نے اپنی دونوں بیویوں کو زیورات دلانے کا کہا اور انہیں اپنے ساتھ لے جا کر اس نے انہیں زندہ جلا دیا، دیپا رام نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ روز روز کے خاندانی جھگڑوں سے تنگ تھا، پولیس نے بتایا کہ جب وہ گاڑی میں جا رہے تھے تو اسی دوران ان کا

آپس میں جھگڑا ہو گیا، اس دوران وہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اس لیے دیپا رام کو مجبوراً گاڑی سائیڈ پر روکنا پڑی، جس پر اس کی ایک بیوی نے باہر نکل کر مقامی لوگوں سے مدد لینے کی کوشش کی مگر اسی لمحے دیپارام نے اپنی بیوی کو گاڑی میں دھکیلا اور دوبارہ گاڑی چلا دی، کچھ دور نکل گیا تو اس نے گاڑی کو روکا اور لاک کر دیا، اس موقع پر دیپا رام نے گاڑی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی اس طرح اس کی دونوں بیویاں جل کر راکھ ہو گئی، دیپا رام تین بچوں کا باپ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…