برسلز(این این آئی)برسلز میں کاتالونیا کی خودمختاری کے ہزاروں حامیوں نے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ہونیوالے اس مظاہرے میں 45 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ یہ افراد کاتالونیا کی اسپین سے آزادی اور کاتالونیا کے سابق صدر پوج ڈیمونٹ کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔اورمرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پوج ڈیمونٹ کو فوری رہا کیاجائے۔ پوج ڈیمونٹ سمیت کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنماؤں کو اسپین میں بغاوت کے مقدمے کا سامنا ہے۔
سپین کا دارالحکومت برسلز نعروں سے گونج اٹھا کاتالونیا کی آزادی کیلئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، بااثر زمیندار کی ڈیرے پر لے جاکر لڑکی کیساتھ زیادتی
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں
-
آپریشن سندور میں بھارتی فتح محض اسٹیج شدہ بیانیہ تھی، عالمی جریدے کی چونکا دینے والی رپورٹ آگئی
-
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسیسنگ غیر معینہ مدت تک منجمد کر دی
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر















































