منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لندن کے برٹش میوزیم میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی کردی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)لندن کے برٹش میوزیم میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی کردی گئی۔بدھ کو لندن کے برٹش میوزیم بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے رکھے جانے والے مجسمے کی تقریب رونمائی میں میئر لندن صادق خان،پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس، ہائی کمشنرکے ارکان، دیگر ممالک کے سفرء ا اورعوام کی تعداد نے شرکت کی،مجسمے کی رونمائی

میئر لندن صادق خان نے کی۔اس موقع پر مجسمہ ساز کرسٹوفر کا کہنا تھا کہ ہزاروں پاؤنڈ مالیت کے قائداعظم کے مجسمہ کو بنانے میں 6ماہ لگے۔بابائے قوم محمد علی جناح کے اس مجسمے کو آئندہ ہفتے برٹش میوزیم سے منتقل کرکے لندن کی مشہور درسگاہ لنکنزان میں نصب کیا جائے گا۔واضح رہے کہ لنکزان سے قائداعظم محمدعلی جناح نے قانون کی تعلیم حاصل کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…