بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اہم یورپی ملک میں پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد النبی ؐ کے جلوس پر حملہ،شدید جھڑپیں،آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کااستعمال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں سیکڑوں سفید فام انتہا پسندوں نے پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد النبی ؐؐ کے جلوس پر حملہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان میں فٹبال کلب کے شائقین اور ایتھنز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پولیس نے مداخلت کرکے حملہ آوروں کو منتشر کردیا۔ مشرقی شہر تھیسالونیکی میں شرپسندوں نے پاکستانی کمیونٹی پراس وقت حملہ کیا جب ایک فٹبال کے لیگ میچ کیلئے اومونیا اسکوائر

پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے جہاں مسلمانوں کی جانب سے میلاد النبی ؐ کا جلوس گزررہا تھا۔شرپسندوں کی جانب سے پہلے میلاد کے جلوس کے شرکا ء پر جملے بازی کی گئی جس کے بعد اسلامی جھنڈے کو پامال کیا گیا جس پر پاکستانی کمیونٹی اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ اور ہاتھا پائی ہوئی۔ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کا استعمال کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پالیا۔ جھڑپ میں کسی کے شدید زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…