پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بابری مسجد کی جگہ صرف مندر تعمیر،دھمکی نے مودی سرکار کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہان بھگوات نے مرکزی حکومت کو دھمکی دی ہے کہ ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر صرف مندر ہی تعمیر کیا جانا چاہئے، یہاں مسجد کی تعمیر قابل قبول نہیں ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہندو پنڈتوں کے ایک اجتماع دھرما سنساد سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا

تھا کہ اس میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہونا چاہئے کہ ایودھیا میں رام مندر ہی تعمیر ہوگا۔، ہم رام مندر تعمیر کریں گے۔یہ صرف مقبول فیصلہ ہی نہیں بلکہ ہمارے عقیدے کا مسئلہ ہے اور یہ تبدیل نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اگر چہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے تاہم رام مندر کی تعمیر کے علاوہ یہاں کوئی دوسری تعمیر قابل قبول نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…