بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

سعودی حکام کا اقامہ و محنت قوانین کے ضوابط کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ریاض( آن لائن)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے تارکین کے ساتھ معاملات پر سزاؤ ں کا اعلان کردیا۔ سعودی اخبار نے محکمہ پاسپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جو شخص بھی اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ معاملہ کریگا اسی6 ماہ قید اور 25ہزار ریال جرمانے کی سزا دی جائیگی۔ یہ سزا ان کیلئے ہے جو کسی ایک

شخص کو سفر کی سہولت فراہم ، کسی خلاف ورزی کے مرتکب یا درانداز کو چھپانے،اس کی مدد یا روزگار فراہم کرنے کا مرتکب ہوگا۔نئے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کی تشہیر کی جائے گی اس کے علاوہ اگر وہ غیر ملکی ہوا تو اسے ملک سے بیدخل کردیا جائیگا۔ محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین کو سفر کی سہولت دینے،اپنے ہاں ٹھہرانے یا روزگار دینے والے کو 15ہزار ریال جرمانے کی سزا دی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…