پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد کاگرفتار شہزادوں سے متعلق حیران کن اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار 95فیصد شخصیات تصفیے اور مالی رقوم واپس کرنے پر آمادہ ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا سعودی عرب میں ماضی میں بدعنوانی کے خلاف کئی مہمیں چلائی گئیں

تاہم ان میں صرف نچلے طبقے کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث ناکامی سے دوچار ہونا پڑا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ان کے والد شاہ سلمان نے 2015ء میں اقتدار سنبھالا تو ملک کے ان اعلیٰ شخصیات کا مکمل ڈیٹا جمع کیا گیام جو مختلف طریقوں سے بدعنوانی میں ملوث ہیں،3 سال کی انتھک جدوجہد کے بعد 200 اہم شخصیات کی فہرست تیار کی گئی۔ان کا مزید کہنا تھاکہ زیر حراست شخصیات میں سے ایک فیصد افراد نے اپنی گناہی ثابت کرکے آزاد ہوگئے، تاہم 4فیصد ملزمان نیالزامات کو مسترد کرکے عدالت کا سامنہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا تھا ملزمان کے ساتھ تصفیے کے نتیجے میں ملکی خزانہ میں سو ارب ڈالر واپس لوٹ جائینگے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…