جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کرپشن الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لی گئیں،شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر امریکی ایجنٹ کیا کرتے رہے، برطانوی میڈیا کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے کرپشن میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے امریکی بدنام زمانہ نجی سکیورٹی ایجنسی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لیں، سعودی ولی عہد کے حکم پر تشدد کیا جا رہا ہے، شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر تشدد کیا گیا، برطانوی میڈیا کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر کرپشن کے الزام میں گرفتارسعودی شہزادوں پرتشدد کیلئے بدنام زمانہ امریکی

نجی سکیورٹی ایجنسی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائیو سٹار ہوٹل میں قید کئے گئے ان شہزادوں پر بلیک واٹر کے اہلکارسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے کہنے پر تشدد کر رہے ہیں ان شہزادوں میں دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل ہیں جنہیں بلیک واٹر کے اہلکاروں نے الٹا لٹکا کر تشدد کیا ہے۔ بلیک واٹر اہلکار شہزادوں کونت نئے طریقوں سے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں جن کا مقصد ان کو اندرونی طور پر چوٹ پہنچانا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…