پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں گھریلوملازمہ 20لاکھ ریال کے زیور چراکر فورچکر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)غیر قانونی طریقے سے ملازمت کرنے والی ایک خاتون 26لاکھ20ہزار ریال مالیت کے سونے کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں ایک سعودی شہری کے گھر سے چوری کرکے فرار ہوگئی۔سعودی میڈیا کے مطابق گھریلو ملازمہ یومیہ اجرت کی بنیاد پر ملازمت کررہی تھی۔

وہ اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کررہی تھی گزشتہ روز موقع ملتے ہی غیر قانونی طریقے سے ملازمت کرنے والی ایک خاتون 26لاکھ20ہزار ریال مالیت کے سونے کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں ایک سعودی شہری کے گھر سے چوری کرکے فرار ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…