منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بڑا اعتراف،جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیردفاع مائیکل فیلن نے خاتون صحافی کے گھٹنے پر 15 برس پہلے ہاتھ رکھنے کا اعتراف کرلیا،عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنسی اسکینڈل کے حوالے مائیکل فیلن نے خاتون صحافی کو ہراساں کرنے کے

اعتراف کیا اور کہا کہ میں اخلاقی طور پر گری ہوئی حرکت کی۔انہوں نے مزید کہا کہ خاتون صحافی جولیا ہارٹلے نے مجھے خبردار کیا تھاکہ اگر پھر میں ہاتھ رکھا تو منہ پر مکا مار دے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے کئی اراکین کو جنسی اسکینڈل کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…