جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

چارکروڑ سے زائد لوگ غلامی کے چکر میں پھنسے ہیں، نیا عالمی تخمینہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں گزشتہ برس 40 ملین سے زائد افراد غلامی کی طرح کے حالات سے دوچار تھے۔ عرب ٹی وی نے بتایاکہ انسداد غلامی کے لیے کام کرنے والے گروپوں کی ایک مشترکہ رپورٹ کے مطابق ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو جبری مشقت کا شکار ہیں یا جن کی زبردستی شادیاں کی گئیں۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن، انسانی حقوق کے گروپ ’واک فری فاؤنڈیشن‘ اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار

مائیگریشن کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2016ء کے دوران مجموعی طور پر 40.3 ملین افراد جدید غلامی کے چکر میں پھنسے ہوئے تھے۔ ان میں 24.9 ملین افراد جبری مشقت جبکہ 15.4 ملین افراد ایسی شادیوں کے بندھن میں بندھے ہوئے تھے جو ان کی مرضی کے خلاف ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…