منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لرزہ خیز واقعہ، خاتون نے چار امریکی خواتین سیاحوں پر تیزاب پھینک دیا ٗ چہرے جھلس گئے ٗ ملزمہ گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

مارسیلیا (این این آئی)فرانس کے شہر مارسیلیا میں ایک خاتون نے چار امریکی خواتین سیاحوں پر تیزاب پھینک کر ان کے چہرے جھلسا دئیے ہیں ٗ پولیس نے تیزاب پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی شہر مارسیلیا کے سینٹ چارلس ریلوے سٹیشن پر 2خواتین کے چہرے تیزاب گردی کے

واقعہ میں بری طرح جھلس گئے ہیں جبکہ ایک خاتون کی آنکھ متاثر ہوئی ہے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ چاروں خواتین کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے اور ان خواتین کی عمریں 20سے26سالوں کے درمیان تھیں ۔ ترجمان نے اس واقعے کے حوالے سے مزید کچھ نہیں بتایا اور نہ ہی امریکی خواتین کے حوالے سے تفصیل بتائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…