منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سمندری طوفان ڈوکسری ویتنام سے ٹکرا گیا،شدید تباہی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

ہنوئی(این این آئی) سمندری طوفان ڈوکسری ویتنام سے ٹکرا گیا ، وسطی صوبے ہا تِن میں طوفانی بارش اور ہوا نے کاروبار زندگی میں رخنہ ڈال دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفانی ہوا کے باعث درخت اور بل بورڈز گرنے سے بجلی اور مواصلات کا نظام معطل ہو گیا ۔سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ۔ عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔ حکام نے تعلیمی اداروں کو بند کر دیا جبکہ کاروباری مراکز بھی بند رہے ۔کسی

جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…