بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب، گورنر مکہ، سعودی حکام شریک

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ المکرمہ(آن لائن)غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیاِ تبدیلی کی روح پرور تقریب میں گورنر مکہاور سعودی حکام کے علاوہ مسلم ممالک کے سفرا اور خصوصی نمائندو ں نے شر کت کی ۔ غلا ف کی تیاری میں 150 کلو خالص سونا، چاندی اور 670 کلو ریشم کا استعمال کیا گیا ہے۔غلاف کعبہ لاکھوں عازمین کی موجودگی میں 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے، یہ غلاف کسوہ کہلاتا ہے جسے ریشم اور روئی سے تیار کیا جاتا ہے، غلاف

پر انتہائی نفاست اور مہارت سے سونے کی تاروں سے قرانی آیات کی کشیدہ کاری کی جاتی ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری پر ہر سال تقریباً 60 لاکھ ڈالر لاگت آتی ہے، غلاف کعبہ کی تیاری کیلئے ریشم اٹلی سے جبکہ سونے اور چاندی کی تاریں جرمنی سے منگوائی جاتی ہیں۔پرانے غلاف کو اتارنے کے بعد چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے جو اہم شخصیات اور مذہبی تنظیموں میں تبرک کے طور پر تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…