جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’کسی غلط فہمی میں نہ رہنا۔۔ہم یہ کام بھی کر سکتے ہیں‘‘ ایران کی امریکہ کو اب تک کی سب سے خطرناک وارننگ

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آئی این پی ) ایرانی جوہری توانائی کمیشن کے صدر علی اکبر صالحیی نے امریکہ کوخبردار کیا ہے کہ اگر ہم نے ٹھان لی تو صرف 5 روز کے اندر ایٹمی گھر کو درکار یورینیئم کا 20 فیصد افزود کرسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صالحیی نے کہا کہ جوہری معاہدے کی کامیابی کے ہم بھی متمنی ہیں اور نہیں چاہتے ہیں کہ اس کی خلاف ورزی کا الزام ہم پر لگے۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے امریکہ کی جانب سے نئی پابندیوں کے نفاذ کے جواز میں خبردار کیا تھا کہ سن 2015 میں طے ہونے والا جوہری معاہدہ ختم ہو سکتا ہے ۔ واضح رہے کہ سن 2015 میں ایران نے روس ،امریکہ،برطانیہ،جرمنی،فرانس اور چین کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے یورینیئم کی افزودگی کو 5 فیصد تک لانے کا فیصلہ کیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…