منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

نئی افغان پالیسی کا اطلاق ٹرمپ کو مہنگا پڑ گیا، سابق سی آئی اے سربراہ نے بجلیاں گرا دیں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی افغان پالیسی کا اطلاق ٹرمپ کو مہنگا پڑ گیا، سابق سی آئی اے سربراہ نے بجلیاں گرا دیں، تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سی آئی اے کے سابق سربراہ جیمز کلپر نے ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے انہیں صدارت کے عہدے کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔

جیمز کلپر نے ایک امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بحیثیت امریکی صدر ہونے پر سوال اٹھاتا ہوں اور میں اس حوالے سے کی جانے والی ان کی حوصلہ افزائی پر تشویش کا اظہار کرتا ہوں۔ سابق سی آئی اے سربراہ جیمز کلپر نے امریکی صدر کی نئی افغان پالیسی کے حوالے سے کی گئی تقریر پر کہا کہ جنوبی ایشیا کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا پالیسی بیان انتہائی خوفناک اور پریشان کن ہے۔ جیمز کلپر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رویے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کا طرز عمل انتہائی غیر مہذب، اخلاق اور روایات کے خلاف ہے۔ جیمز کلپر نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گذشتہ رات کے بعد خاموش رہنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ اصل ٹرمپ میں سمجھتا ہوں سامنے آ رہا ہے۔ سی آئی اے کے سابق سربراہ جیمز کلپر نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو جوہری کوڈز تک رسائی دینے کے حوالے سے تشویش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…